20 مئی 2020 - 10:27
ماہ مبارک رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً،وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ

 اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے اس میں میرے گناہ کو معاف اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے اے سب سے زیادہ سننے والے